روس کے یوکرین پر رات گئے ڈرون حملے، لاجسٹکس مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
Web Desk
20 October 2026
روسی مسلح افواج نے یوکرین کے مختلف علاقوں میں لاجسٹکس مراکز، بندرگاہوں اور فوجی سامان کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والے بحری جہازوں پر رات گئے شدید ڈرون حملے کیے ہیں۔ روسی وزارتِ دفاع کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے خمیلنیتسکی اور وولین میں اہم فوجی گوداموں سمیت رینی اور اوڈیسا کی بندرگاہوں پر موجود 4 مال بردار جہازوں کو نشانہ بنایا ہے جو ملٹری سامان لے جا رہے تھے۔ دوسری جانب یوکرینی حکام نے کیف، لیوو، ترنوپل اور اوڈیسا میں صنعتی گوداموں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچنے اور آگ لگنے کی تصدیق کی ہے۔ تاہم، ان روسی دعوؤں اور ممکنہ جانی و مالی نقصانات کی آزاد ذرائع سے فوری تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد: سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے ملزم کو سزائے موت، 35 لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
20 October 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے ‘آٹو پالیسی 2026–2031’ کی منظوری دے دی
20 October 2026
حکومت نے مذاکرات میں مایوس کیا، دہشت گردی کیخلاف جنگ متاثر نہیں ہونی چاہیے: بیرسٹر گوہر
20 October 2026
سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا
20 October 2026
ایران امریکا مذاکرات جاری، معاہدے کی امید ہے، قطری وزارت خارجہ
20 October 2026
میر رضا علی کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری کر دی، جے آئی ٹی تشکیل دینے کی سفارش
20 October 2026
2024 کے انتخابات ہمیں قبول نہیں، ملک میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں: مولانا فضل الرحمن
20 October 2026
حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے: مریم نوازحکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے: مریم نواز
20 October 2026