سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا
Web Desk
20 October 2026
سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنانے کے لیے حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔ عرب اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے خطرے کو وقت پر ناکام بنایا۔ خبر ایجنسی کے مطابق حملے کے دوران ریاض میں دو زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد شہریوں کو موبائل فونز پر ہنگامی الرٹس موصول ہوئے۔ سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے جاری کردہ فضائی خطرے کا الرٹ میزائل حملہ ناکام بنائے جانے کے بعد باقاعدہ واپس لے لیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
روس کے یوکرین پر رات گئے ڈرون حملے، لاجسٹکس مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
20 October 2026
اسلام آباد: سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے ملزم کو سزائے موت، 35 لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
20 October 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے ‘آٹو پالیسی 2026–2031’ کی منظوری دے دی
20 October 2026
حکومت نے مذاکرات میں مایوس کیا، دہشت گردی کیخلاف جنگ متاثر نہیں ہونی چاہیے: بیرسٹر گوہر
20 October 2026
ایران امریکا مذاکرات جاری، معاہدے کی امید ہے، قطری وزارت خارجہ
20 October 2026
میر رضا علی کیس: سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ جاری کر دی، جے آئی ٹی تشکیل دینے کی سفارش
20 October 2026
2024 کے انتخابات ہمیں قبول نہیں، ملک میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں: مولانا فضل الرحمن
20 October 2026
حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے: مریم نوازحکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے: مریم نواز
20 October 2026