شنگھائی تعاون تنظیم پائیدار اقتصادی نمو میں قائدانہ کردار ادا کر سکتی ہے: اسحاق ڈار
Web Desk
20 October 2026
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم ڈیجیٹل تبدیلی، پائیدار اقتصادی نمو اور علاقائی رابطوں کے فروغ میں کلیدی اور قائدانہ کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سی پیک تمام ایس سی او رکن ممالک کو معاشی شراکت داری اور انضمام کے سفر میں تیزی لانے کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ اسحاق ڈار نے زراعت، کان کنی، معدنیات، توانائی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ‘شنگھائی اسپرٹ’ پر عمل پیرا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف کے پیش کردہ وژن کے مطابق ایس سی او کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔
متعلقہ عنوانات
روس کے یوکرین پر رات گئے ڈرون حملے، لاجسٹکس مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
20 October 2026
لاہور ہائیکورٹ نے کمرشلائزیشن فیس پر میونسپل کارپوریشن ملتان کا حکم کالعدم قرار دے دیا
20 October 2026
میر رضا کیس:حکومت 24 گھنٹوں میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل کرے، جبران ناصر
20 October 2026
اسلام آباد: سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے ملزم کو سزائے موت، 35 لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
20 October 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے ‘آٹو پالیسی 2026–2031’ کی منظوری دے دی
20 October 2026
حکومت نے مذاکرات میں مایوس کیا، دہشت گردی کیخلاف جنگ متاثر نہیں ہونی چاہیے: بیرسٹر گوہر
20 October 2026
سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا
20 October 2026
ایران امریکا مذاکرات جاری، معاہدے کی امید ہے، قطری وزارت خارجہ
20 October 2026