سندھ کابینہ کا میر رضا کیس کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا فیصلہ
Web Desk
20 October 2026
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اہم اجلاس میں نوجوان تاجر میر رضا کیس کی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اجلاس میں 7 مختلف لفافوں میں پیش کی جانے والی اس رپورٹ کو فوری طور پر محکمہ داخلہ سندھ کی ویب سائٹ پر شائع کرنے اور اس کی کاپی متاثرہ خاندان کو فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید برآں، کابینہ نے رپورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کے لیے ایک ذیلی کمیٹی قائم کر دی ہے جس میں صوبائی وزرا ضیاء الحسن لنجار، سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
روس کے یوکرین پر رات گئے ڈرون حملے، لاجسٹکس مراکز اور بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
20 October 2026
لاہور ہائیکورٹ نے کمرشلائزیشن فیس پر میونسپل کارپوریشن ملتان کا حکم کالعدم قرار دے دیا
20 October 2026
میر رضا کیس:حکومت 24 گھنٹوں میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل کرے، جبران ناصر
20 October 2026
اسلام آباد: سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے ملزم کو سزائے موت، 35 لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
20 October 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے ‘آٹو پالیسی 2026–2031’ کی منظوری دے دی
20 October 2026
حکومت نے مذاکرات میں مایوس کیا، دہشت گردی کیخلاف جنگ متاثر نہیں ہونی چاہیے: بیرسٹر گوہر
20 October 2026
سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغا گیا حوثی ملیشیا کا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا
20 October 2026
ایران امریکا مذاکرات جاری، معاہدے کی امید ہے، قطری وزارت خارجہ
20 October 2026