LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریڈیو فری یورپ نے طالبان رجیم کے واخان منصوبے کو ناقابل عمل قرار دیدیا البانیہ میں حکومت مخالف احتجاج پرتشدد ہنگاموں میں تبدیل، 29 افراد زخمی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی توثیق یورپ میں منجمد روسی اثاثے امریکی کنٹرول میں دینے کی کوششوں سے لاعلم ہیں: کریملن روسی ڈیزل کی امریکا کو پہلی کھیپ 2 سے 3 ہفتوں میں بھیجی جا سکتی ہے، الیگزینڈر نوواک حوثی میزائلوں کے پرزے 16 ممالک سے یمن پہنچنے کا انکشاف فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو نے فیفا کونسل سے معافی مانگ لی پی ٹی آئی کے مزید 3 ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر جاری لندن میں چور نوازشریف کی گاڑیوں سے شیشے چرا کر لے گئے پیٹرول 3 روپے 63 پیسے سستا، ڈیزل 31 پیسے مہنگا ہوگیا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع اسلام آباد کے ایچ نائن اور جی سکس ہفتہ وار بازار بند رکھنے کا حکم جاری یمن کے صدارتی محل پر حوثیوں کے 5 میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق پشاور میں سکول کی چھت گرنے کے واقعے پر افسوس ہے: نواز شریف سندھ میں جدید ایمبریو ٹرانسفر ٹیکنالوجی کے ذریعے مویشیوں کی افزائش نسل کا منصوبہ متعارف

افغانستان میں 5.7 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

Web Desk

19 December 2025

افغانستان کے ہندوکش علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کے علاقے میں تھا۔

زلزلے سے کسی قسم کی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔