LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی امریکا مطالبات تسلیم کرے تو آبنائے ہرمز چند گھنٹوں میں کھول سکتے ہیں: اسماعیل بقائی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کی درخواست، بیرسٹر گوہر کو جواب جمع کروانےکی مہلت دیدی یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق نئے صوبوں کے قیام اور ریفرنڈم پر پارلیمنٹ میں کھل کر بحث ہونی چاہیے: ملک احمد پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات، ریلی ملتوی کرنے کی درخواست وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال، آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ متعلق کیس میں اہم پیش رفت پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال نئے صوبوں کے حق میں کراچی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع کرے گا: مصطفیٰ کمال انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

ریڈیو فری یورپ نے طالبان رجیم کے واخان منصوبے کو ناقابل عمل قرار دیدیا

Web Desk

16 October 2026

بین الاقوامی نشریاتی ادارے ریڈیو فری یورپ (Radio Free Europe) کی ایک تازہ تحقیقاتی رپورٹ میں افغان طالبان حکومت کے دعوے دار واخان راہداری (Wakhan Corridor) منصوبے کو غیر عملی اور محض علامتی قرار دے دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، طالبان حکومت نے 4 اکتوبر کو واخان کے راستے سڑک کی تعمیر و افتتاح کا بڑا دعویٰ کیا تھا، تاہم چینی ماہرینِ معاشیات اور دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق پاک چین-افغان سرحد کے اس راستے سے جلد کھلنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ 4 ہزار 800 میٹر بلند پہاڑی درہ سال میں شدید برف باری کے باعث صرف 3 ماہ گاڑیوں کی آمدورفت کے قابل رہتا ہے۔ اس کے علاوہ، تباہ حال افغان معیشت کے پیشِ نظر چین کے لیے اس راستے کی تجارتی اہمیت نہ ہونے کے برابر ہے۔

تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بیجنگ انتظامیہ کے لیے افغان سرزمین سے پنپنے والے دہشت گردی اور سیکورٹی کے خطرات سرحد کھولنے کے کسی بھی ممکنہ معاشی فائدے سے کہیں زیادہ سنگین ہیں، جس کی وجہ سے یہ منصوبہ حقیقی تجارتی شاہراہ کے بجائے محض نمائشی اقدام ثابت ہو رہا ہے۔