LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
28ویں آئینی ترمیم کا مسودہ ابھی تک میرے پاس نہیں آیا: سپیکر قومی اسمبلی کراچی بندرگاہ پر موجود 6 بھارتی شہریوں کو قونصلر رسائی فراہم کی جائے گی ایس سی او، ای سی او اجلاسوں بارے متعلقہ ادارے مؤثر ہم آہنگی یقینی بنائیں: اسحاق ڈار پنجاب اسمبلی کا 47 واں اجلاس 16 نومبر کو طلب کر لیا گیا سیاسی سرگرمیاں تیز، بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے کلیدی اہمیت رکھتا ہے: وزیراعظم امریکا غیر قانونی کارروائیاں بند، جنگی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے: عباس عراقچی سپریم کورٹ میں زیر التوا فوجداری مقدمات نمٹانے کے لیے اہم فیصلہ روس میں شاپنگ مال کو بم سے اڑانے کی سازش ناکام، وسط ایشیائی ملزم گرفتار چینی کی قیمتوں کی مسلسل نگرانی کے ذریعے عوام کو ریلیف دیا جائے: اسحاق ڈار انتخابی اصلاحات کمیٹی، مسلم لیگ ن نے 11 ارکان کے نام تجویز کر دیئے پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا: شہباز شریف معدنی وسائل کو قومی ترقی اور معاشی خوشحالی میں تبدیل کرنا ہوگا: فیلڈ مارشل پاکستان میں گڈ گورننس اور ترقی کیلئے 77 فیصد شہری نئے صوبوں کے حامی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد کمی، سالانہ شرح 11.21 فیصد ریکارڈ

پی ٹی آئی کے مزید 3 ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر جاری

Web Desk

16 October 2026

اسپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (PTI) سے تعلق رکھنے والے مزید 3 اراکینِ قومی اسمبلی (MNAs) کے پروڈکشن آرڈرز (Production Orders) باضابطہ طور پر جاری کر دیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جن اراکین کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے ہیں ان میں عادل خان بازئی، میاں غوث محمد اور جمال احسن خان شامل ہیں۔ اسپیکر کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے تحت تینوں حراست میں لیے گئے اراکین کو پارلیمنٹ لاجز منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں ان تینوں اراکین کی رہائش گاہوں کو باقاعدہ سب جیل قرار دے دیا گیا ہے، تاکہ وہ قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں شرکت کر سکیں اور آئینی و پارلیمانی کارروائی کا حصہ بن سکیں۔