ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ
Web Desk
10 October 2026
امریکی خبر رساں ادارے ’بلومبرگ‘ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران اب بھی امریکا کا مقابلہ کرنے اور جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اور اس کے پاس بیلسٹک میزائلوں کے بڑے ذخائر موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران اپنی اہم میزائل اور ڈرون تنصیبات کو محفوظ رکھنے میں کامیاب رہا ہے جبکہ اس نے اپنے دفاعی اور فوجی ہتھیاروں کے ذخائر کو بھی دوبارہ بہتر بنایا ہے۔ دوسری جانب مغربی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس ایران کو میزائل فراہم کر رہا ہے، تاہم روس کی جانب سے ایران کو میزائلوں کی ترسیل کے حوالے سے عائد کیے گئے اس دعوے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں: طاہر اندرابی
10 October 2026
دہلی میں کاکروچ پارٹی کا احتجاج، 250 ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز بند
10 October 2026
بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرنے کی تیاری
10 October 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا
10 October 2026
3 سالہ بچے نے کتاب شائع کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا
10 October 2026
حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، عبور نہیں کیا جا سکتا: امام حرم شیخ السدیس
10 October 2026
گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا
10 October 2026
روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے، زیلنسکی
10 October 2026