LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں: طاہر اندرابی دہلی میں کاکروچ پارٹی کا احتجاج، 250 ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو سٹیشنز بند بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرنے کی تیاری پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، عبور نہیں کیا جا سکتا: امام حرم شیخ السدیس گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے، زیلنسکی نیپال میں سکول بس حادثے کا شکار، 4 طلبہ سمیت 5 افراد ہلاک، 14 زخمی امریکا کو کیوبا کیساتھ ایندھن اور دیگر اشیاء کی تجارت محدود کرنے کا حق نہیں: برونو روڈریگز روسی حملوں سے یوکرین میں مزید ہلاکتیں، زیلنسکی کا نیٹو سے دفاعی امداد کا مطالبہ سعودی عرب اپنی سلامتی کے دفاع کا حق رکھتا ہے، سعودی مندوب عبدالعزیز الواصل حوثیوں کا خطرہ اب یمن کا اندرونی معاملہ نہیں رہا، یمنی مندوب پاناما میں 7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ روس جلد امریکا اور عالمی منڈی کو 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا: ٹرمپ

روسی حملوں سے یوکرین میں مزید ہلاکتیں، زیلنسکی کا نیٹو سے دفاعی امداد کا مطالبہ

Web Desk

10 October 2026

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرین پر تازہ روسی حملوں میں مزید 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ گزشتہ تین دنوں کے دوران روسی بمباری سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 50 سے تجاوز کر گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق زاپوریزیا اور مغربی یوکرین میں حملوں کے علاوہ مشرقی علاقے میں گائیڈڈ بم کے حملے میں شدید جانی نقصان ہوا ہے۔ روسی حملوں کی وجہ سے یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور بجلی کے نظام کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔ صورتحال کے پیشِ نظر یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے نیٹو اتحادیوں سے فوری مزید ایئر ڈیفنس سسٹمز اور گولہ بارود فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فضائی دفاع کو مضبوط بنا کر ہی انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکتا ہے۔