LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، عبور نہیں کیا جا سکتا: امام حرم شیخ السدیس گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے، زیلنسکی نیپال میں سکول بس حادثے کا شکار، 4 طلبہ سمیت 5 افراد ہلاک، 14 زخمی امریکا کو کیوبا کیساتھ ایندھن اور دیگر اشیاء کی تجارت محدود کرنے کا حق نہیں: برونو روڈریگز روسی حملوں سے یوکرین میں مزید ہلاکتیں، زیلنسکی کا نیٹو سے دفاعی امداد کا مطالبہ سعودی عرب اپنی سلامتی کے دفاع کا حق رکھتا ہے، سعودی مندوب عبدالعزیز الواصل حوثیوں کا خطرہ اب یمن کا اندرونی معاملہ نہیں رہا، یمنی مندوب پاناما میں 7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ایران اب بھی امریکا کو جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، بلومبرگ روس جلد امریکا اور عالمی منڈی کو 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا: ٹرمپ سزاۓ موت کی لائیو نشریات کا امریکی منصوبہ: عالمی برادری اور اقوامِ متحدہ کی شدید مذمت، سپریم کورٹ میں 1818 لیگل کال سینٹر کا افتتاح، اب گھر بیٹھے مفت قانونی مشورہ حاصل کریں مالی سال 2027 کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلاتِ زر10.88 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

پاناما میں 7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری

Web Desk

10 October 2026

وسطی امریکی ملک پاناما میں 7.7 شدت کے شدید زلزلے کے بعد مختلف ممالک کے ساحلی علاقوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سونامی کی لہریں پاناما، چلی، کولمبیا، کوسٹاریکا، ایکواڈور، پیرو، نکاراگوا، ایل سلواڈور اور میکسیکو کے ساحلوں سے ٹکرا سکتی ہیں۔ زلزلے کی شدّت کے باعث پاناما کے 6 صوبوں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی اور بین الاقوامی ہوائی اڈے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں صورتحال کی نگرانی جاری ہے جبکہ ساحلی آبادیوں کو محتاط رہنے اور حفاظتی ہدایات پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔