روس جلد امریکا اور عالمی منڈی کو 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا: ٹرمپ
Web Desk
10 October 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر مثبت اور کامیاب بات چیت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس جلد امریکا اور عالمی منڈی کو 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا، جس سے عالمی سطح پر ڈیزل کی قیمتوں میں کمی آ سکتی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق نومبر میں مزید 5 لاکھ ٹن اور بعد ازاں 10 لاکھ ٹن تک ڈیزل کی ترسیل متوقع ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر نے ایران کے حوالے سے متنازع دعوے کرتے ہوئے کہا کہ ایران امریکی شہروں سان ڈیاگو اور لاس اینجلس کو نشانہ بنانے کی کوشش کر سکتا ہے، تاہم اس دعوے کی کوئی آزادانہ تصدیق فراہم نہیں کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے اور یہ بحری گزرگاہ جلد کھل جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا
10 October 2026
3 سالہ بچے نے کتاب شائع کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا
10 October 2026
حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر، عبور نہیں کیا جا سکتا: امام حرم شیخ السدیس
10 October 2026
گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے متعلق اہم اجلاس طلب کرلیا
10 October 2026
روس سے ڈیزل خریدنے کا معاہدہ جنگ لمبی کرنے کیلئے سرمایہ کاری ہے، زیلنسکی
10 October 2026
نیپال میں سکول بس حادثے کا شکار، 4 طلبہ سمیت 5 افراد ہلاک، 14 زخمی
10 October 2026
امریکا کو کیوبا کیساتھ ایندھن اور دیگر اشیاء کی تجارت محدود کرنے کا حق نہیں: برونو روڈریگز
10 October 2026
روسی حملوں سے یوکرین میں مزید ہلاکتیں، زیلنسکی کا نیٹو سے دفاعی امداد کا مطالبہ
10 October 2026