LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو جھوٹ بولنے کے اولمپک چیمپئن قرار دے دیا برطانوی ادارے کا پاکستان کے ٹرانسمیشن سیکٹر میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی وزیراعظم سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پولیو کے خاتمے، ڈیجیٹل ادائیگیوں پر گفتگو وزیر خزانہ سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اے سی سی اے گلوبل کی ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گیا الجزائر کا متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ مشرقی چین میں مال بردار جہاز میں خوفناک آتشزدگی، 20 افراد ہلاک آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت ایران نے 27 ایئرلائنز پر امریکی پابندیوں کو معاشی دہشت گردی قرار دے دیا سہیل آفریدی، مینا خان سمیت 4 ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی آنکھوں کے امراض کی بروقت تشخیص سے بینائی کے نقصان سے بچا جا سکتا ہے: گورنر سندھ لوڈشیڈنگ کیس: لاہور ہائیکورٹ نے 15 ستمبر کو جواب طلب کرلیا پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف درخواست: اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بنچ میں اہم سماعت وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں نئی آٹو پالیسی اور الیکٹرک گاڑیوں کے لیے بڑی مراعات کی منظوری

پنجاب میں مقامی معززین پر مشتمل مسجد مینجمنٹ کمیٹیوں کے قیام پر اتفاق

Web Desk

4 November 2025

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں مساجد کے بہتر انتظام و انصرام کے لیے مقامی معززین پر مشتمل مؤثر مسجد مینجمنٹ کمیٹیوں کے قیام پر اتفاق کر لیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر آئمہ کرام کے وظائف کی فوری ادائیگی یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق آئمہ کرام کی رجسٹریشن کے لیے فارم کی تشکیل آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے، جس کے بعد وظائف کی ادائیگی کا عمل آئندہ چند ہفتوں میں شروع ہو جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ہر تحصیل آفس میں آئمہ کرام کی رجسٹریشن کے لیے خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیے گئے ہیں۔یہ اسپیشل کاؤنٹرز اسسٹنٹ کمشنر آفسز میں قائم کیے گئے ہیں، جہاں رجسٹریشن فارموں کی پراسیسنگ کی جائے گی۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ اقدام ریاست اور مذہبی قیادت کے درمیان رابطوں کے فروغ، آئمہ کرام کی فلاح و بہبود اور مساجد کے انتظامی نظام کو شفاف بنانے کی سمت اہم پیش رفت ہے