LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نجران میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، سعودی اتحادی فوج کے 2 ارکان جاں بحق مغربی کنارے میں اسرائیلی قبضہ گیروں کا یورپی سفارت کاروں پر حملہ نومبر تک کیلیے توانائی ضروریات کا انتظام کر لیا، وزیرخزانہ اسرائیل; عرب دنیا کے صحافیوں کی جاسوسی کا سب سے خطرناک اسکینڈل سامنے آ گیا سان فرانسسکو؛ مغربی ساحل پر پاک-امریکا ٹیک کنیکٹ 2026 کا کامیاب انعقاد مصری صدر کا 2030 میں اقتدار چھوڑنے کا اعلان، آئین میں ترمیم کی افواہیں مسترد امریکا: خریدے گئے پرانے سامان سے دوسری جنگِ عظیم کے بم برآمد مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے فرانسیسی میئر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جدہ ائیرپورٹ کو 45 منٹ کی بندش کے بعد پروازوں کیلئے کھول دیا گیا بھارتی شہر کولکتہ میں مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے 17 افراد ہلاک تقریباً 15لاکھ پاکستانی بچوں نے ایک سال کے دوران انٹرنیٹ پر جنسی ہراسانی کاسامنا کیا، یونیسیف سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث 5 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی امریکا اور ایران کی جنگ سے عالمی تیل کی ترسیل شدید متاثر پاسداران انقلاب کی امریکی طاقتور ترین غیر جوہری بم ’’مدر آف آل بمز‘‘ کے نام پر شدید تنقید مشی گن میں سینٹ نشست پر انتخابات: غزہ جنگ کے باعث یہودی، مسلم برادری میں شدید اختلافات

سابق وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ فاکس نیوز بطورکنٹریبیوٹر شامل

Web Desk

5 October 2026

وائٹ ہاؤس کی سابق پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ فاکس نیوز کے ساتھ بطور آن ایئر کنٹریبیوٹر منسلک ہو گئی ہیں، جس کا باضابطہ اعلان نیٹ ورک کی جانب سے پیر کو کیا گیا۔ 29 سالہ کیرولین لیویٹ، جنہوں نے اگست میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف ترجمان کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا، یکم نومبر سے اپنے نئے کردار کا آغاز کریں گی۔ پریس ریلیز کے مطابق وہ فاکس کے خبروں اور اوپینئن پروگرامز دونوں میں جلوہ گر ہوں گی۔ دوسرے بچے کی پیدائش کے بعد واشنگٹن چھوڑ کر نیو ہیمپشائر منتقل ہونے والی لیویٹ اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ صدر ٹرمپ اور ریپبلکن پارٹی کی پرجوش حمایت جاری رکھنے کا عزم رکھتی ہیں۔