پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
Web Desk
4 November 2025
پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف معین ریاض نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا یا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کی متعدد شقیں غیرقانونی اور بنیادی حقوق کے منافی ہیں۔
درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ایکٹ کی 7 سیکشنز کو کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور دیگر حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔کیس میں درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ ابوذر سلمان خان نیازی دلائل دیں گے۔درخواست گزار کے مطابق نیا ایکٹ آئین کے تحت عوامی نمائندگی، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اور بنیادی جمہوری اصولوں سے متصادم ہے، اس لیے عدالت اس قانون کو کالعدم قرار دے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کی شاہِ اردن سے ملاقات، فلسطین اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال
6 August 2026
30 دن تک بغیر دھوئے پہنے جانے والی ٹی شٹ متعارف
6 August 2026
فرانسیسی خبر رساں ادارے کی صحافی کرسٹینا کیلئے انٹرنیشنل پریس فریڈم ایوارڈ
6 August 2026
اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ میں فوجی آپریشن جاری رکھنے کا اعلان
6 August 2026
پیٹریاٹ میزائل بنانے پر امریکا اور یوکرین کے مذاکرات، ٹرمپ کے تحفظات برقرار
6 August 2026
امریکا، چین اور روس کے درمیان محدود نوعیت کی نئی شراکت داریاں قائم
6 August 2026
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی
6 August 2026
وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے
6 August 2026