علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری چھٹی بار جاری
Web Desk
4 November 2025
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری چھٹی بار جاری کر دیے۔
پولیس نے وارنٹ پر عملدرآمد اور گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ایس ڈی پی او سٹی اظہر شاہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ذرائع کے مطابق پولیس کی خصوصی ٹیم کچھ دیر میں اڈیالہ جیل روانہ ہوگی تاکہ وارنٹ کی تعمیل سے متعلق کارروائی مکمل کی جا سکے۔واضح رہے کہ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس میں پہلے بھی متعدد بار وارنٹ گرفتاری جاری کیے جا چکے ہیں، تاہم اب تک ان پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔
متعلقہ عنوانات
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کی تیاری، بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور ذاتی معالج کی نگرانی میں طبی معائنہ مکمل
20 August 2026
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
20 August 2026
اسحاق ڈار سے برازیلی وزیر خارجہ کا رابطہ، عالمی امن پر تبادلہ خیال
20 August 2026
فضل الرحمان کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان
20 August 2026
شہباز شریف نے پنشنرز کیلئے ’پروف آف لائف‘ کے جدید نظام کا افتتاح کر دیا
20 August 2026
پیپلزپارٹی کے وفد کی سپیکر سردار ایاز صادق سے ملاقات, قانون سازی پر تبادلہ خیال
20 August 2026
وزیراعظم سے شامی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
20 August 2026
نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 منظور
20 August 2026