LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن دریائے سندھ کا پانی پینے کے قابل نہیں رہا: محکمہ آبپاشی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ٹرمپ کیساتھ اچھے تعلقات، یوکرین تنازع حل کرنے کیلئے کوششوں پر شکرگزار ہیں: صدر پوتن کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز کی کارروائی، 60 لاکھ روپے کا سامان برآمد ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ستمبر میں مہنگائی 1.27 فیصد بڑھ گئی، سالانہ شرح 10.26 فیصد ریکارڈ فیول سبسڈی سکیم سے 75 لاکھ سے زائد شہری مستفید، وزیراعظم نے حکومتی اقدامات کو سراہ لانگ مارچ معاملہ: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان براہ راست رابطہ نابلس میں سیکڑوں اسرائیلی قبضہ گیروں کا حضرت یوسفؑ کے مزار پر حملہ ایپسٹین سے روابط ، ناروے کے وزیراعظم سمیت 11 وزراء پارلیمنٹ میں طلب برطانیہ کے عجائب گھروں میں غیر ملکی سیاحوں کا داخلہ مفت حکومت بزرگ شہریوں کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کر رہی ہے: مریم نواز مصر: 1700 سال قدیم پراسرار مقبرہ دریافت حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل سستا کر دیا

پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کال، 16 دسمبر کو کارکنان پہنچیں

Web Desk

15 December 2025

پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی کال دے دی ہے۔ چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ ملک نے کارکنان، ایم این ایز اور ایم پی ایز کو ہدایت کی ہے کہ وہ 16 دسمبر کو دوپہر 2 بجے جیل کے باہر پہنچیں۔

عالیہ حمزہ نے کہا کہ بانی چیئرمین کا پیغام قوم تک پہنچنے تک پرامن احتجاج جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی پرامن سیاسی جماعت ہے اور پرامن جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔عالیہ حمزہ نے کہا کہ دھمکیوں، واٹر کینن اور دباؤ کا جواب پرامن احتجاج کے ذریعے دیا جائے گا اور سردی یا رات کی پرواہ کیے بغیر کارکنان اڈیالہ جیل کے باہر موجود رہیں گے۔ انہوں نے کارکنان کو آئینی اور قانونی دائرے میں رہنے کی ہدایت بھی کی۔انہوں نے مزید کہا کہ اپنے قائد سے اظہار یکجہتی جمہوری حق ہے اور اسی کے تحت احتجاج کیا جائے گا