LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی اپنی زندگیاں اور ٹیکس پرائی جنگ کیلئے استعمال نہ ہونے دیں، اسماعیل بقائی چین کا مشترکہ سلامتی کے فروغ پر زور ایران کے دیرینہ اصول کی عکاسی ہے، قالیباف دنیا کا نقشہ تبدیل ہوگا، اقوام متحدہ میں نئے عالمی نقشے کی قرارداد منظور کراچی: ڈیلیوری کے دوران گلے پر تیز دھار آلہ پھرنے سے نومولود جاں بحق یوکرین میں پرامن تصفیے کی ٹھوس شرائط ابھی موجود نہیں، روسی صدارتی ترجمان امریکا اور اسرائیل جنگ کے ذریعے ایران کو تقسیم کرنیکی کوشش کر رہے: مسعود پزشکیان ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس میلونی دوسری عالمی جنگ کے بعد طویل ترین حکومت کرنے والی وزیراعظم بن گئیں امریکا کیلئے مناسب لائحہ عمل یہ ہے کہ وہ خطے سے انخلا کرے، ترجمان ایرانی فوج ایرانی وزیر خارجہ کی اردن کے ہم منصب پر شدید تنقید ایرانی حکام کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دیدی لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی

امریکا اور اسرائیل جنگ کے ذریعے ایران کو تقسیم کرنیکی کوشش کر رہے: مسعود پزشکیان

Web Desk

5 September 2026

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایک اعلیٰ سطحی بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل جاری جنگ، معاشی محاصرے اور سخت پابندیوں کے ذریعے ایرانی عوام کے درمیان انتشار اور تقسیم پیدا کرنے کی ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، صدر مسعود پزشکیان نے عزم ظاہر کیا کہ ایرانی قوم اپنے باہمی اتحاد، قومی ہمدردی اور لازوال یکجہتی کی طاقت سے دشمن کی ان تمام سازشوں کو خاک میں ملا دے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ دشمنوں کے خطرناک منصوبوں اور عزائم کا واحد مؤثر توڑ مضبوط قومی اتحاد اور آپسی ہم آہنگی ہے۔