امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی
Web Desk
5 September 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جارحانہ موقف برقرار رکھتے ہوئے صوبہ اصفہان میں واقع اہم عسکری و اسٹریٹجک مقام ‘پِک ایکس ماؤنٹین’ (Pick Axe Mountain) اور کوہِ کلنگ گزلا کو نشانہ بنانے کی کھلی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ آبنائے ہرمز میں تجارتی تعطل سے نمٹنے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے پاس کئی متبادل راستے موجود ہیں، جن میں تیل کی پائپ لائنز اور شام کے راستے تیل بردار ٹرکوں کی ترسیل شامل ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان متبادل روٹس کی بدولت عالمی مارکیٹ میں آبنائے ہرمز کی جغرافیائی اہمیت کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش
21 October 2026
مدینہ منورہ اور مشرقی علاقوں کی جانب آنیوالے 5 ڈرونز تباہ کر دیئے: سعودی فوجی اتحاد
21 October 2026
ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی
21 October 2026
قطر اور پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ رابطے جاری ہیں: عباس عراقچی
21 October 2026
امریکا نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہیں کرے گا: وائٹ ہاؤس
21 October 2026
راجن پور میں خوفناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 9 افراد جاں بحق، 36 زخمی
21 October 2026
لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج کا سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان
21 October 2026
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید
21 October 2026