چین ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہے: جے ڈی وینس
Web Desk
4 September 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات کا علم نہیں کہ ایران کے ساتھ جاری عسکری تنازع نومبر میں ہونے والے امریکی وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات تک ختم ہو سکے گا یا نہیں۔ بریفنگ میں جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا کہ چین ایرانی تیل کا ایک بڑا خریدار ہے، اس لیے وہ تہران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کی امریکی کوششوں میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجہ ایران کی جانب سے تجارتی جہازوں اور آئل ٹینکرز پر فائرنگ ہے، تاہم امریکی بحریہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کو مکمل تحفظ فراہم کر رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سیف گیمز 2027 کی تاریخیں مقرر، 28 کھیلوں میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی و آفیشلز شریک ہوں گے
5 September 2026
پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے، روٹی 10 روپے کی ہو: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی پریس کانفرنس
5 September 2026
مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر
5 September 2026
نائیجیریا میں پیٹرول چوری کے دوران زہریلی گیس سے 37 افراد ہلاک
5 September 2026
محکمہ موسمیات کی بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی پیشگوئی
5 September 2026
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: رضوان سعید
5 September 2026
خواجہ آصف کی نئے صوبوں و انتظامی یونٹس پر پیپلز پارٹی کے دوہرے معیار پر تنقید
5 September 2026
امریکہ: غیر ملکی سرکار کے ملازمین کے بچوں کے لیے گرین کارڈ کے قواعد میں بڑی تبدیلی
5 September 2026