LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں اور 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو 6 ستمبر کا دن یاد دلاتا ہے کہ قوم متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: صدر زرداری ایران کا برکس ممالک سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک ہونے کی امریکی تحقیقات، ذمے دار کی شناخت نہ ہو سکی یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کا شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا آج بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے یوم دفاع و شہدا ہمیں مسلح افواج اور قوم کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، وزیراعظم عوام نے ثابت کردیا، میر پور خاص عمران خان کا قلعہ ہے: سہیل آفریدی آئی پی یو یوتھ کانفرنس کی سربراہی پاکستان کو مل گئی، سینیٹر آغا شاہ زیب صدر منتخب حکومت سے مذاکرات نہ ہوئے تو منگل کو پہیہ جام ہڑتال ہو گی:حافظ نعیم الرحمان بلوچستان کے عوام کا امن، خوشحالی اور فلاح ریاستی کوششوں کا مرکز ہے: فیلڈ مارشل

امریکی اقتصادی پابندیاں: ایران پر شدید معاشی دباؤ، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ

Web Desk

4 September 2026

امریکی کی جانب سے عائد کردہ سخت اقتصادی پابندیوں اور بحری راستوں پر ایرانی تیل کی ناکہ بندی کے باعث ایران کو اس وقت تاریخ کے شدید ترین معاشی دباؤ کا سامنا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق ان پابندیوں نے ملک کی خلیجی و بین الاقوامی سطح پر تیل کی برآمدات اور بیرونی مالیاتی ذرائع تک رسائی کو مکمل طور پر مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں ایرانی کرنسی (ریال) کی قدر تاریخ کی ریکارڈ کم ترین سطح پر گر چکی ہے جبکہ ملک میں افراطِ زر اور مہنگائی کی شرح میں بھی متواتر شدید اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ جاری جنگی صورتحال اور ناکہ بندی کے باعث ایران کے پاس اندرونی استعمال کے لیے صرف دو ماہ کا پٹرولیم ذخیرہ باقی بچا ہے، جس سے ملک میں توانائی کے بحران کا خطرناک اندیشہ پیدا ہو چکا ہے۔