ایرانی فوج کا یو اے ای اور کویت میں امریکی اڈوں پر نئے حملوں کا دعویٰ
Web Desk
3 September 2026
ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ‘آپریشن تھنڈر’ کے 31ویں مرحلے کے دوران متحدہ عرب امارات (UAE) اور کویت میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو نئے ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی فوجی ترجمان کے مطابق ان کارروائیوں کا بنیادی ہدف کویت کا احمد الجابر ایئر بیس تھا، جہاں امریکی فوج کے سیٹلائٹ مواصلاتی نظام، لڑاکا طیاروں کے ہینگرز، اور فوجی سازوسامان کے گوداموں کو نقصان پہنچایا گیا۔
ایرانی فوج کے جاری کردہ بیان میں ان حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصان کی مکمل تفصیلات پیش نہیں کی گئیں۔ دوسری جانب، کویت، امارات یا امریکی حکام کی طرف سے ان دعووں اور حملوں سے ہونے والے نقصان کے حوالے سے فوری طور پر کوئی باضابطہ تصدیق یا ردِعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026