ایران کا آبنائے ہرمز میں مزید بحری بارودی سرنگیں بچھانے کا دعویٰ
Web Desk
3 September 2026
ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے دعویٰ کیا ہے کہ رات کے وقت کیے گئے ایک آپریشن کے دوران آبنائے ہرمز کے جنوبی غیر قانونی بحری راستوں پر مزید بحری بارودی سرنگیں بچھا دی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں ایرانی ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اس ستراتیژک آبی گزرگاہ کا نام ‘آبنائے ٹرمپ’ رکھنے کی تجویز کا شدید تمسخر اڑایا۔ ابراہیم ذوالفقاری نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن صرف فوٹوشاپ کے ذریعے ہی اس کا نام بدل سکتا ہے اور اب امریکہ فوٹوشاپ کا استعمال کرتے ہوئے ہی تیل بردار جہازوں کو اس گزرگاہ سے گزار لے۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026