میری ٹائم اتحاد میں شمولیت کیلئے ضروری مراحل مکمل کر لیے گئے، سعودی وزارت دفاع
Web Desk
3 September 2026
سعودی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ بین الاقوامی میری ٹائم اتحاد میں شمولیت کے لیے تمام رکن ممالک کے رابطہ افسران نے ضروری مراحل مکمل کر لیے ہیں اور یہ اتحاد اب باقاعدہ عملی آپریشنز اور مشترکہ دفاعی تعاون کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ بیان کے مطابق اتحاد کی قیادت کے تعین، تنظیمی ڈھانچے، ہیڈکوارٹرز اور آپریشنل نظام کی منظوری سمیت تمام انتظامی مراحل بحسن و خوب طے پا گئے ہیں، جبکہ دیگر افسران کی تعیناتی بھی طے شدہ تعداد کے مطابق مرحلہ وار مکمل کی جائے گی۔ اس میری ٹائم اتحاد کا بنیادی مقصد اہم سمندری راستوں کا تحفظ، مشترکہ بحری سلامتی کا فروغ، عالمی تجارتی و سپلائی چین کی روانی کو یقینی بنانا اور رکن ممالک کے درمیان دفاعی صلاحیتوں اور تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز
4 September 2026
اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش
4 September 2026
ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تدفین کر دی گئی
4 September 2026
امریکی اقتصادی پابندیاں: ایران پر شدید معاشی دباؤ، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ
4 September 2026
روسی ایس یو 57 ای لڑاکا طیارے سے لانچ ہونے والے اسٹیلتھ ڈرونز عالمی نمائش کیلئے تیار
4 September 2026
سعودی ولی عہد کا مصری صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
4 September 2026
جرمنی کی موجودہ قیادت نازی طرز عمل کی طرف لوٹ رہی ہے، دیمتری میدویدیف
4 September 2026
روس نے ایران سے ’دوری‘ اختیار کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
4 September 2026