ایرانی بارڈر گارڈز نے سمگل شدہ ایندھن لے جانے والا بحری جہاز قبضے میں لے لیا
Web Desk
2 September 2026
یرانی بارڈر گارڈز نے شمالی خلیج فارس میں ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ایندھن منتقل کرنے والے ایک بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس عملیات کے دوران جہاز پر لادا گیا 3 لاکھ 82 ہزار لیٹر سمگل شدہ ایندھن برآمد کیا گیا، جبکہ جہاز کے عملے میں شامل 11 غیر ملکی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے تصدیق کی ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے، تاہم ان غیر ملکی باشندوں کی شہریت کے حوالے سے مزید تفصیلات فی الحال جاری نہیں کی گئیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر اظہار مسرت
2 September 2026
ایران پر ایک اور حملے کیلئے تیار، نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی: صدر ٹرمپ
2 September 2026
ایران کے جوابی حملے: بحرین، اردن، یو اے ای، کویت میں امریکی اڈوں، ریڈار نظام کو نشانہ بنایا
2 September 2026
روس کا 24 گھنٹوں میں 1,330 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت، 2 اہم علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ
2 September 2026
جرمنی کے روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا، روسی وزارت خارجہ
2 September 2026
پرامن جوہری توانائی میں روس، چین کا کلیدی شراکت دار ہے: صدر پوتن
2 September 2026
سینٹ کام نے سیرک میں ایرانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کر دی
2 September 2026
ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 22 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا
2 September 2026