LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن

Web Desk

2 September 2026

کریملن کے صدارتی معاون یوری اوشاکوف نے مغربی میڈیا کی ان رپورٹس کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو کے دورے کے دوران امریکی خفیہ ادارے ‘سی آئی اے’ کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف سے ملاقات سے انکار کیا تھا۔ یوری اوشاکوف نے واضح کیا کہ صدر پوتن اور سی آئی اے ڈائریکٹر کے درمیان ایسی کسی ملاقات کا کوئی منصوبہ سرے سے موجود ہی نہیں تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جان ریٹکلف نے 25 اگست کے دورۂ ماسکو کے دوران روسی انٹیلی جنس اداروں بالخصوص فارن انٹیلی جنس سروس (SVR) کے سربراہ سرگئی ناریشکن سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ کریملن کا کہنا ہے کہ یہ رابطے مکمل طور پر سرکاری اور خفیہ پیشہ ورانہ کام کا حصہ تھے