LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
میر رضا کیس: جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے پاکستان امن عمل سے مایوس نہیں، فریقین مذاکرات کی طرف واپس آئیں گے: دفتر خارجہ میئر لندن صادق خان کو ٹیکس کے بغیر گاڑی رکھنے پر جرمانہ عائد پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف ایران نے حملہ کیا تو اسرائیل بھرپور طاقت سے جواب دے گا: اسرائیل کاٹز عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: بیان ریکارڈ، جرح کیلئے 12 ستمبر کی تاریخ مقرر ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے میں عملے کے دو ارکان جاں بحق ہوئے: وزارت خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کرغزستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں 3 سے 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، سعودی وفد کا دورۂ اسلام آباد کا اعلان سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی اسحاق ڈار کی کرغزستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق

امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی

Web Desk

2 September 2026

امریکی فضائی حملوں کے جواب میں ایرانی مسلح افواج اور خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈ کوارٹر نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے شدید اور فیصلہ کن جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیستان، بلوچستان اور ہرمزگان پر ہونے والے امریکی حملوں کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور اگر خطے میں امریکی افواج نے کارروائیاں جاری رکھیں تو انہیں مزید بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔ دوسری جانب، پاسدارانِ انقلاب کے سیاسی نائب جنرل یداللہ جوانی نے کویت، بحرین اور اردن بالخصوص عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے امریکی عسکری اڈے ختم کر دیں، بصورتِ دیگر ایران پر حملوں کے لیے استعمال ہونے والے کسی بھی مقام یا اڈے کو شدید فوجی کارروائی کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔