LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن پاسداران انقلاب کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر مشتبہ گاڑی چڑھ گئی، 4 افراد جاں بحق نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 1050 تک پہنچ گئیں، 4 ہزار افراد تاحال لاپتہ امریکا کی بچوں کے پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی تجویز پیش امریکی، روسی اور چینی صدور کی ایشیا پیسفک سربراہ کانفرنس کے موقع پر ملاقات متوقع امریکی صدر نے ہنگ کاؤ کو امریکا کا نیول سیکرٹری نامزد کردیا اسمبلیاں جب چاہیں گی دو تہائی اکثریت سے نئے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر تارڑ روس کی یوکرین کو تنازع کے حل کیلئے ٹھوس مذاکرات کی پیشکش جوابی کارروائی میں امریکی فوج کے ایم کیو نائن ڈرون کو نشانہ بنایا گیا: پاسداران انقلاب ایرانی پارلیمنٹ سپیکر کی شہریوں سے پٹرول کی کھپت کم کرنے کی اپیل بشارالاسد دور کے خفیہ جوہری سرگرمیوں سے متعلق اہم سوالات حل ہوگئے: آئی اے ای اے جرمنی کا لیپزگ ایئرپورٹ پر ڈرون حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام

ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن

Web Desk

2 September 2026

اردن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ملک کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 13 بیلسٹک میزائلوں کا مقابلہ کرتے ہوئے 10 کو فضا میں ہی تباہ کر دیا، جبکہ 3 میزائل آبادی سے دور غیر مسکون علاقوں میں گرے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس کارروائی کے نتیجے میں اردن میں قائم امریکی عسکری تنصیبات پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا تھا کہ اردن میں امریکی عسکری کیمپ کو نشانہ بنا کر متعدد امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ کیمپ میں موجود دفاعی تنصیبات اور ہیلی کاپٹرز کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے۔