نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 1050 تک پہنچ گئیں، 4 ہزار افراد تاحال لاپتہ
Web Desk
2 September 2026
نیپال میں جاری شدید سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1,050 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 583 غیر ملکی شہریوں سمیت 4,000 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ نیپال کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 600 سے زائد افراد تباہ شدہ ہائیڈرو پاور اسٹیشنز اور تقریباً 300 کارکن سرنگوں میں پھنسے ہوئے ہیں جن کی تلاش کے لیے امدادی ٹیمیں ہیلی کاپٹروں اور بھاری مشینری کا استعمال کر رہی ہیں۔ اب تک 11 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے مطابق اس قدرتی آفت کے بعد متاثرہ علاقوں میں 22 لاکھ ٹن چٹانوں، کیچڑ اور عمارتوں کا ملبہ جمع ہو چکا ہے
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026