LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تدفین کر دی گئی امریکی اقتصادی پابندیاں: ایران پر شدید معاشی دباؤ، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ روسی ایس یو 57 ای لڑاکا طیارے سے لانچ ہونے والے اسٹیلتھ ڈرونز عالمی نمائش کیلئے تیار سعودی ولی عہد کا مصری صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال جرمنی کی موجودہ قیادت نازی طرز عمل کی طرف لوٹ رہی ہے، دیمتری میدویدیف روس نے ایران سے ’دوری‘ اختیار کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن طویل تعیناتی کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا روس کے کیف پر تازہ حملے میں بچے سمیت 10 افراد زخمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو تباہی کے دہانے پر قرار دیدیا کیف میں دو یوکرینی سکیورٹی اداروں کے درمیان فائرنگ، 3 انٹیلی جنس اہلکار زخمی امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے: برطانوی میڈیا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، کشمیر کیلئے سزائے موت بھی قبول ہے: یاسین ملک

روس کی یوکرین کو تنازع کے حل کیلئے ٹھوس مذاکرات کی پیشکش

Web Desk

2 September 2026

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کرغزستان سربراہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی نئی اور مثبت پیشرفت پیدا کی جا سکے تو ماسکو یوکرین تنازع پر ٹھوس مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یوکرینی صدر زیلنسکی کی جانب سے روسی ایئر اسپیس بند کرنے کی دھمکی کو ریاستی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں سے مذاکرات ممکن نہیں اور روس اس کا بھرپور جواب دے گا۔ پیوٹن نے انکشاف کیا کہ روس یوکرین کے توانائی مراکز پر بڑے حملوں کی تیاری کر رہا ہے اور ان کی افواج سلوینسک اور کراماتورسک کی طرف مسلسل پیش قدمی کر رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ روس کے لیے اصل چیلنج ڈرونز ہیں جن سے کامیابی کے ساتھ نمٹا جا رہا ہے۔