جوابی کارروائی میں امریکی فوج کے ایم کیو نائن ڈرون کو نشانہ بنایا گیا: پاسداران انقلاب
Web Desk
2 September 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے امریکا کے خلاف جوابی کارروائی کے دوران امریکی فوج کے جدید ایم کیو نائن (MQ-9) ڈرون کو کامیابی سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا کے حالیہ حملوں نے آبنائے ہرمز کے محاصرے کو مزید سخت کر دیا ہے اور خطے میں مداخلت کرنے والی غیر ملکی افواج کو کچلنے کے لیے ان کے عزم کو مزید مضبوط کیا ہے۔ ایرانی عسکری ذرائع نے جنوبی ایران پر امریکی فضائی حملوں کے ایک گھنٹے بعد اردن میں قائم امریکی عسکری اڈوں پر میزائل داغنے کا اعلان کرتے ہوئے حملوں کی تصاویری ثبوت بھی جاری کر دیے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026