ایرانی پارلیمنٹ سپیکر کی شہریوں سے پٹرول کی کھپت کم کرنے کی اپیل
Web Desk
2 September 2026
امریکی بحری ناکہ بندی اور نئی اقتصادی پابندیوں کے باعث پٹرول کی درآمد میں درپیش مشکلات کے پیشِ نظر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شہریوں اور صنعتی شعبے سے ایندھن کا استعمال کم کرنے اور بچت کی اپیل کی ہے۔ ٹی وی خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ مناسب اور محتاط استعمال کی صورت میں ایران اپنی مقامی پیداوار سے ایندھن کی ضروریات پوری کر سکتا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا نے یہ ناکہ بندی ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش کے جواب میں کی ہے۔ جنگ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متاثرہ عوام کو معاشی راحت فراہم کرنے کے لیے حکومت نے الیکٹرانک غذائی سبسڈی پروگرام کے لیے مزید فنڈز مختص کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026