امریکا کا ایران پر پھر حملہ، شادی کی تقریب پر بمباری، 4 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی
Web Desk
1 September 2026
امریکا نے ایران میں پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک بار پھر شدید حملے کیے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بندر عباس، قشم جزیرے اور آبنائے ہرمز کے قریب متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ جنوب مشرقی ایران میں جیرفت ایئرپورٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ حملوں کے دوران سیرک کے قریب ایک شادی کی تقریب پر امریکی بمباری کے نتیجے میں شدید نقصان ہوا، جس میں ڈپٹی گورنر اور مقامی رپورٹس کے مطابق ہلاکتیں اور 30 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ امریکی فوج کے مطابق یہ تمام کارروائیاں پاسدارانِ انقلاب کے عسکری ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے لیے کی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
روس کی یوکرین کو تنازع کے حل کیلئے ٹھوس مذاکرات کی پیشکش
2 September 2026
جوابی کارروائی میں امریکی فوج کے ایم کیو نائن ڈرون کو نشانہ بنایا گیا: پاسداران انقلاب
2 September 2026
ایرانی پارلیمنٹ سپیکر کی شہریوں سے پٹرول کی کھپت کم کرنے کی اپیل
2 September 2026
بشارالاسد دور کے خفیہ جوہری سرگرمیوں سے متعلق اہم سوالات حل ہوگئے: آئی اے ای اے
2 September 2026
جرمنی کا لیپزگ ایئرپورٹ پر ڈرون حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام
2 September 2026
روس کے یوکرین میں فضائی حملے، ایک بھارتی سمیت 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی
2 September 2026
ایران کے جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
1 September 2026
محفوظ ڈیجیٹل ماحول ہر بچے کا بنیادی حق، مؤثر قانون سازی وقت کی ضرورت ہے: سارہ احمد
1 September 2026