شنگھائی تعاون تنظیم ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا کا آزاد اور بااثر مرکز بن چکی ہے، صدر پوتن
Web Desk
1 September 2026
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) گزشتہ 25 برسوں کے دوران مسلسل ترقی کرتے ہوئے ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا کے آزاد اور انتہائی بااثر مراکز میں شامل ہو چکی ہے۔ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یاد دہانی کرائی کہ یہ تنظیم 2001 میں روس، چین، قازقستان، تاجکستان، کرغزستان اور ازبکستان کی مشترکہ کوششوں سے قائم کی گئی تھی جو آج نہ صرف یوریشیائی براعظم بلکہ دنیا کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم بن چکی ہے۔ صدر پوتن کا مزید کہنا تھا کہ ایس سی او کی موجودہ مضبوطی اس بات کی واضح عکاسی کرتی ہے کہ عالمی نظام تیزی سے کثیر قطبی سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس لندن میں عشائیہ، محسن نقوی کی بھی شرکت
1 September 2026
خیبرپختونخوا کے وسائل پر صوبے کا حق، بقایاجات کیلئے عدالت جائینگے: سہیل آفریدی
1 September 2026
پٹرول ایک روپے 8 پیسے، ڈیزل 51 پیسے فی لٹر مہنگا
1 September 2026
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات دی جا رہی ہیں: عقیل ملک
1 September 2026
امریکا کا ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملہ، قشم اور آبنائے ہرمز میں دھماکے
1 September 2026
پنجاب اسمبلی میں سندھ طاس معاہدہ، ماحولیاتی آلودگی سمیت متعدد قراردادیں منظور
1 September 2026
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کراچی پہنچ گئے
1 September 2026
آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، امریکا جہازوں کو غلط ضمانتیں دے رہا ہے: ایران
1 September 2026