پاکستان نے امریکی ڈالر بینچ مارک یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا
Web Desk
1 September 2026
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عالمی کیپٹل مارکیٹ میں اپنی دوبارہ رسائی کے لیے امریکی ڈالر بینچ مارک یورو بانڈز جاری کرنے کی پیشکش کا باضابطہ عمل شروع کر دیا ہے۔وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق 5 سالہ اور 10 سالہ مدت پر مشتمل یورو بانڈز کی پیشکش کی پروسیسنگ شروع کر دی گئی ہے، تاہم ان یورو بانڈز کا حتمی اجرا بین الاقوامی مارکیٹ کے حالات اور سرمایہ کاری کی فضا سے مشروط ہوگا۔وزارتِ خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ (Sovereign Credit Rating) میں مسلسل مثبت بہتری اور معاشی بنیادی عوامل (Economic Fundamentals) کے مستحکم ہونے سے عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ حکام کے مطابق اس اقدام سے نہ صرف پاکستان کی عالمی کیپٹل مارکیٹس تک رسائی ممکن ہوگی بلکہ بیرونی مالیاتی موثر استحکام کو بھی تقویت ملے گی۔
متعلقہ عنوانات
اسرائیلی انتخابات: ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو اتحاد کی برتری، اکثریت سے دور
28 October 2026
شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا
28 October 2026
حکومت اور پیپلز پارٹی مذاکرات کا دوسرا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
28 October 2026
سعودی سفیر کی خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
28 October 2026
سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری کا حکم نامہ جاری
28 October 2026
برآمدات میں اضافے کیلئے جی ایس پی پلس فریم ورک سے بھرپور استفادہ کیا جائے: اسحاق ڈار
28 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے 6 رفقاء کی فہرست جیل حکام کو جمع
28 October 2026
روہڑی کے قریب ایل پی جی باؤزر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
28 October 2026