ترکیہ نے اسرائیلی وزیراعظم کو دنیا کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
Web Desk
1 September 2026
ترکی کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو دنیا کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری نسل کشی کے بعد وہ انسانیت کے دشمن بن چکے ہیں۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری سے فوری اور ہنگامی اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی نظام کو ‘نیتن یاہو کے خطرے’ کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ حاقان فیدان نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ تنازع میں شامل فریقین تباہ کن جنگ کو طول دینے کے لیے مخصوص طریقے اپنا رہے ہیں، اور اگر اسے نہ روکا گیا تو یہ عمل پورے خطے کو تباہی کی طرف دھکیل دے گا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
1 September 2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار
1 September 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
1 September 2026
یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی
1 September 2026
ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس
1 September 2026