پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
Web Desk
31 August 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کا آغاز شدید مندی کے ساتھ ہوا ہے۔ ابتدائی سیشن کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 66 پوائنٹس کی سطح پر نیچے آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار 696 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ کاروباری روز کے آغاز میں اس مندی سے سرمایہ کاروں میں تحفظات اور مارکیٹ کے رجحان پر منفی اثرات دیکھے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم
6 October 2026
روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے
6 October 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم
6 October 2026
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی فیصلہ سازی اور کنٹرول یقینی بنایا جائے: شرمیلا فاروقی
6 October 2026
آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل
6 October 2026
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان
6 October 2026
ایرانی افواج کی انگلیاں ٹرگر پر،دشمن کی غلطی کے منتظر ہیں: ابراہیم عزیزی
6 October 2026