دفاعی ٹیکنالوجی کے فنڈز کیلئے امریکی سرمایہ کاری کی کوشش کررہے ہیں: سابق یوکرینی وزیر دفاع
Web Desk
31 August 2026
یوکرین کے سابق وزیر دفاع میخائیلو فیدوروف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دفاعی ٹیکنالوجی فنڈ کی تشکیل کے لیے امریکی اور مغربی سرمایہ کاری حاصل کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ “فنانشل ٹائمز” کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ اس مغربی سرمائے کے ذریعے جدید ہتھیار تیار کرنے والی کمپنیوں کی بنیاد رکھی جائے گی اور انہیں فعال کیا جائے گا، تاکہ یوکرین کو روس کے خلاف اپنی مزاحمت جاری رکھنے میں مددممل سکے۔ تاہم، انہوں نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ آیا اس فنڈ سے انہیں کوئی ذاتی مالی فائدہ حاصل ہوگا یا نہیں، اور نہ ہی انہوں نے فنڈ کی نگرانی میں اپنے متوقع کردار کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے
متعلقہ عنوانات
امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
1 September 2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار
1 September 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
1 September 2026
یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی
1 September 2026
ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس
1 September 2026