لارک جزیرے پر امریکی حملے میں متعدد ایرانی فوجی و شہری شہید یا زخمی ہوئے ہیں: پاسداران انقلاب
Web Desk
31 August 2026
ایران کی سپاہِ پاسدارانِ انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ لارک جزیرے پر امریکی ڈرون حملے میں متعدد ایرانی فوجی اور شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے عزم ظاہر کیا ہے کہ تہران اس امریکی کارروائی کا بھرپور جواب دے گا اور ذمہ داروں کو کیفَر کردار تک پہنچائے گا۔ اس سے قبل امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ فورسز نے جزیرے پر موجود 2 ایرانی لانچرز کو نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ آبنائے ہرمز میں نئی بارودی سرنگیں نصب کرنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی ایرانی جہاز یا کشتی کو فوری طور پر تباہ کر دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026