LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل

Web Desk

30 August 2026

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے چھ ماہ مکمل ہونے پر ایک تحریری پیغام میں خطے کے تمام مسلم ممالک سے امریکا اور اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی اقوام کے درپیش مسائل کا واحد حل اتحادِ کلمہ اور باہمی تعاون میں ہے، جبکہ دشمن مسلمانوں کے درمیان مختلف نسلی، ثقافتی، سیاسی اور جغرافیائی اختلافات کو استعمال کر کے تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے خلیجی ممالک پر زور دیا کہ وہ اپنے حقیقی دشمنوں کو پہچانیں جو نہ صرف ایران بلکہ پوری اسلامی دنیا کے مخالف ہیں۔ دوسری جانب، انہوں نے مشکل جنگی حالات میں معیشت اور ملک کے امور بہتر انداز میں چلانے پر ایرانی صدر اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا، جس کے جواب میں صدر مسعود پزشکیان نے سپریم لیڈر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے قومی یکجہتی اور ملکی تحفظ کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے۔