پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
Web Desk
30 August 2026
پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کر کے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی واحد قبل از وقت قرض ادائیگی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ پر مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے بتایا کہ اس پیش رفت کے ساتھ ہی پاکستان کی قبل از وقت قرض ادائیگیوں کا مجموعی حجم تقریباً 5,920 ارب روپے (قرایب 6,000 ارب) تک پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس نئی ادائیگی نے اگست 2025 میں کی جانے والی 1,133 ارب روپے کی سابقہ ریکارڈ ادائیگی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مشیر خزانہ کے مطابق مالی سال 26-2025 میں 2,900 ارب روپے جبکہ جاری مالی سال 27-2026 میں اب تک 1,200 ارب روپے وقت سے پہلے ادا کیے جا چکے ہیں، جس کا مقصد آئندہ برسوں میں بڑی ادائیگیوں کے دباؤ کو کم کرنا اور ملکی مالی پوزیشن کو مضبوط بنانا ہے۔
متعلقہ عنوانات
جنگ میں بے گھر لبنانیوں کی مدد کیلئے حزب اللہ کو ایران سے 20 کروڑ ڈالر موصول
7 October 2026
حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کی دھمکیاں، امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
7 October 2026
روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے، بچوں سمیت 28 افراد ہلاک
7 October 2026
لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری امن فوج کی چوکی پر فائرنگ
7 October 2026
عالمی مالیاتی فنڈز کا جنگ سے متاثرہ یمن کیلئے 18 ماہ کا پروگرام منظور
7 October 2026
شام حوثیوں کیخلاف لڑنے کیلئے یمن میں اپنی فوج بھیجنے پر غور کر رہا ہے، امریکی نیوز ویب سائٹ
7 October 2026
روس میں طاعون کے دوسرے مشتبہ کیس کی اطلاعات، عالمی برادری شدید تشویش میں مبتلا
7 October 2026
روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی
7 October 2026