چند ہفتوں کے دوران شام میں تیل کی پائپ لائن پر تیسرا حملہ، ملوث افراد گرفتار
Web Desk
7 October 2026
شام میں پیٹرولیم مصنوعات کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں کے سلسلے میں تیزی آ گئی ہے، جہاں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران تیل کی اہم پائپ لائن کو تیسری بار تخریب کاری کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم شامی سیکورٹی حکام نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ان حملوں میں ملوث مبینہ تخریب کاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔
شامی حکام کے مطابق آئل پائپ لائن کو نشانہ بنانے کا مقصد ملک میں انرجی سپلائی کو معطل کرنا اور اقتصادی بحران کو مزید بڑھانا تھا۔ سیکورٹی اداروں نے کامیاب انٹیلی جنس آپریشن کے بعد حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے پیشرفتہ آلات اور مواد برآمد کر لیا ہے۔ شامی وزارتِ پیٹرولیم کے ترجمان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ متاثرہ پائپ لائن کی مرمت کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کر دیا گیا ہے تاکہ تیل کی نقل و حمل کو بلا تاخیر بحال کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی
23 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
23 November 2026
سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ
23 November 2026
نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو
23 November 2026