LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی کیف کے قریب روسی ڈرون حملہ، گولہ بارود ڈپو میں دھماکہ، 37 افراد ہلاک ایران کا امریکا اسرائیل سے منسلک دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ مسلم ممالک سکیورٹی کیلئے بیرونی طاقتوں کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، قالیباف فنڈز میں تاخیر، اسرائیلی فوج کا ستمبر سے ریزرو فوج میں کٹوتیوں کا عندیہ یو ایس ایس ابراہم لنکن سے کودنے والے امریکی اہلکار کیخلاف کارروائی، اہلیہ کا ردعمل سامنے آ گیا مسلمانوں کو دیوار کی اینٹوں کی طرح متحد ہونا ہوگا، ترک صدر ایران جنگ نہیں چاہتا، مگر ہر جارح کیخلاف پوری قوت سے کھڑا ہوگا: صدر پزشکیان ایران کا دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط بنانے کا عمل جاری رکھنے کا اعلان جنوبی کوریا میں تمام شہریوں کو مفت اے آئی سروسز ملیں گی ایران کیساتھ جنگ، ٹرمپ کی ساکھ متاثر اور مشرق وسطیٰ میں امریکی پوزیشن کمزور ناظم آباد ہسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملہ کا ڈراپ سین، بڑا انکشاف نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے ملاقات پمز واقعہ : وزیراعظم کا 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم بھارت میں قید 25 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے

امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی

Web Desk

29 August 2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا ذرائع ابلاغ کے ذریعے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے اور جنگ کو طول دینے کے لیے منڈی پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل سے منسلک عناصر صورتحال کے جھوٹے اور امید افزا جائزے پیش کر رہے ہیں، جبکہ جنگ کے معاشی نتائج اور توانائی کی بڑھتی قیمتوں کا اصل بوجھ امریکی صارفین کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ عباس عراقچی نے امریکی پالیسی اور میڈیا بیانیے پر تنقید کرتے ہوئے زور دیا کہ حقائق کو سامنے لانا ضروری ہے، کیونکہ عالمی منڈی میں پیدا کی جانے والی بے یقینی کے براہِ راست اثرات عام صارفین پر مرتب ہو رہے ہیں۔