LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

مسلم ممالک سکیورٹی کیلئے بیرونی طاقتوں کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، قالیباف

Web Desk

29 August 2026

ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف نے نئے علاقائی معاہدوں کو خطے میں ایک نئے دور کا آغاز قرار دیتے ہوئے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سلامتی کے لیے بیرونی طاقتوں پر انحصار کرنے کے بجائے اپنی صلاحیتوں اور باہمی تعاون پر بھروسا کریں۔ انہوں نے کہا کہ بیرونی طاقتیں مسلم ممالک کو دیرپا اور پائیدار سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں، لہٰذا علاقائی سلامتی کا نظام مشترکہ کوششوں پر مبنی ہونا چاہیے۔ باقر قالیباف نے مزید کہا کہ مسلم ممالک کے باہمی اتحاد نے دشمن کی بالادستی کے منصوبوں کو ناکام بنایا ہے اور یہی اجتماعی صلاحیتیں خطے کی خودمختاری اور تحفظ کی ضمانت بن سکتی ہیں۔