LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی کیف کے قریب روسی ڈرون حملہ، گولہ بارود ڈپو میں دھماکہ، 37 افراد ہلاک ایران کا امریکا اسرائیل سے منسلک دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ مسلم ممالک سکیورٹی کیلئے بیرونی طاقتوں کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، قالیباف فنڈز میں تاخیر، اسرائیلی فوج کا ستمبر سے ریزرو فوج میں کٹوتیوں کا عندیہ یو ایس ایس ابراہم لنکن سے کودنے والے امریکی اہلکار کیخلاف کارروائی، اہلیہ کا ردعمل سامنے آ گیا مسلمانوں کو دیوار کی اینٹوں کی طرح متحد ہونا ہوگا، ترک صدر ایران جنگ نہیں چاہتا، مگر ہر جارح کیخلاف پوری قوت سے کھڑا ہوگا: صدر پزشکیان ایران کا دفاعی صلاحیتیں مزید مضبوط بنانے کا عمل جاری رکھنے کا اعلان جنوبی کوریا میں تمام شہریوں کو مفت اے آئی سروسز ملیں گی ایران کیساتھ جنگ، ٹرمپ کی ساکھ متاثر اور مشرق وسطیٰ میں امریکی پوزیشن کمزور ناظم آباد ہسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملہ کا ڈراپ سین، بڑا انکشاف نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے ملاقات پمز واقعہ : وزیراعظم کا 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم بھارت میں قید 25 پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے

فنڈز میں تاخیر، اسرائیلی فوج کا ستمبر سے ریزرو فوج میں کٹوتیوں کا عندیہ

Web Desk

29 August 2026

اسرائیلی وزارتِ خزانہ کی جانب سے فنڈز کی منتقلی میں تاخیر پر اسرائیلی فوج نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ستمبر سے ریزرو فورسز میں کٹوتیوں کا عندیہ دیا ہے۔ اسرائیلی فوجی حکام نے خبردار کیا ہے کہ شدید بجٹ بحران کے باعث نہ صرف انٹیلی جنس شعبے کی سرگرمیاں متاثر ہونے کا خدشہ ہے بلکہ اس تاخیر سے ایران کے خلاف دفاعی تیاریوں کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ حکام کے مطابق بجٹ میں تعطل کی وجہ سے امریکہ کے ساتھ اسلحے کے اہم معاہدے بھی خطرے میں پڑ گئے ہیں، جس کے پیشِ نظر ستمبر کے آغاز سے سخت اور فوری اقدامات اٹھانا ناگزیر ہو جائے گا۔