پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
Web Desk
28 August 2026
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز مثبت رجحان غالب آ گیا، جہاں سرمایہ کاروں کی خرید و فروخت کی بدولت KSE-100 انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی ہے۔
کاروباری سیشن کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست پیش رفت دیکھنے میں آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 77 ہزار 700 (177,700) پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق خریداروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نے انڈیکس کو مسلسل مثبت زون میں رکھا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس معمولی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 77 ہزار 322 (177,322) پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی
28 August 2026
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
28 August 2026
وزیراعظم کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار، پمز ہسپتال کے افسران و سٹاف کی غفلت ثابت
28 August 2026
افغان طالبان رجیم کیخلاف افغانستان فریڈم فرنٹ کا محاذ متحرک
28 August 2026
مریم نواز کا نیپال میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
28 August 2026
ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات، ملکی بندرگاہوں کی بہتری میں اہم پیشرفت
28 August 2026
مودی حکومت کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی نوجوان ایک مرتبہ پھر احتجاج پر مجبور
28 August 2026
ایران کی ترکیہ میں امریکی صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کے منصوبے کی تردید
28 August 2026