برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری
Web Desk
28 August 2026
برطانیہ کے تین بڑے ہوائی اڈوں مانچسٹر، اسٹینسٹڈ اور ایسٹ مڈلینڈز پر سائبر حملے کے بعد 87 لاکھ صارفین کا حساس ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہیکرز نے ای میلز، فون نمبرز، گاڑیوں کی رجسٹریشن، پوسٹ کوڈز کے علاوہ کار پارکنگ، لاؤنج، فاسٹ ٹریک بکنگز اور ایئرپورٹ وائی فائی صارفین کا ڈیٹا بھی حاصل کر لیا ہے۔ مانچسٹر ایئرپورٹس گروپ کا کہنا ہے کہ خطرے کی نشاندہی ہوتے ہی فوری اقدامات کے ذریعے اس پر قابو پا لیا گیا ہے اور ماہرین کی مدد سے نظام کی سکیورٹی مضبوط بنائی جا رہی ہے، جبکہ متعلقہ حکام کو آگاہ کر کے معاملے کی جامع تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
29 August 2026
نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے اعترافی بیانات مسترد، مقدمے میں مزید تاخیر کا خدشہ
29 August 2026
بھارت کے یکطرفہ اقدامات جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں: رضوان سعید
29 August 2026
کراچی: ہسپتال سے نومولود بچے کے غائب ہونے کا معاملہ، ڈاکٹر کا اہم بیان سامنے آگیا
29 August 2026
امریکا نے ایران میں ان لوگوں کو مضبوط کیا جو سمجھتے ہیں ایران ایٹمی طاقت ہو، روس
29 August 2026
پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کر دیا
29 August 2026
امریکا نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد تیل ذخائر پر کنٹرول حاصل کرلیا، ٹرمپ
29 August 2026
پیوٹن سمجھتے ہیں ایران جنگ سے امریکا کمزور ہوا ہے، امریکی انٹیلی جنس
29 August 2026