نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 390 ہوگئیں، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ
Web Desk
28 August 2026
نیپال اور تبت کے سرحد پر گلیشیئر ٹوٹنے کے بعد آنے والے تباہ کن سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 389 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 540 سے زائد غیر ملکیوں سمیت 1,000 سے زائد افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق گلیشیئر کا بڑا حصہ منہدم ہونے سے چٹانوں، برف اور کیچڑ کا پرتشدد ریلہ دیہات، سڑکیں اور پل بہا لے گیا۔ نیپال اور چین نے متنبہ کیا ہے کہ ملبے کے باعث بننے والی عارضی جھیلوں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے، جس سے یکم ستمبر کے قریب مزید شدید سیلابی ریلے کا خطرہ ہے۔ تبت کے سرحدی علاقے گیارونگ میں بھی شدید تباہی ہوئی ہے جہاں 558 افراد لاپتہ ہیں، جبکہ نیپال میں لاپتہ غیر ملکیوں میں 288 بھارتی، 63 امریکی اور 33 برطانوی شہریوں سمیت دیگر ممالک کے باشندے بھی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
28 August 2026
پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر
28 August 2026
مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج
28 August 2026
دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل
28 August 2026
آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج
28 August 2026
برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری
28 August 2026
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
28 August 2026
ٹرمپ نے نہر اونٹاریو کا نام بدل کر نہر امریکا رکھنے کا حکم دے دیا
28 August 2026