پابندیوں کے باوجود تیل کی عالمی منڈیوں تک ترسیل جاری ہے، ایرانی وزیر پٹرولیم
Web Desk
28 August 2026
ایران کے وزیرِ پٹرولیم محسن پاک نژاد نے بیان دیا ہے کہ سخت امریکی و عالمی پابندیوں کے باوجود دور دراز سمندری علاقوں کے ذریعے مختلف صارفین تک ایرانی تیل کی ترسیل کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ پابندیوں کے باعث تیل کی مجموعی فروخت میں کمی ضرور آئی ہے، تاہم ایرانی پٹرولیم شعبے کی فعالیت اور سرگرمیاں مکمل طور پر معطل نہیں ہوئی ہیں۔ ایرانی وزیرِ پٹرولیم نے تیل کی برآمدات کی حتمی تفصیلات اور حکمتِ عملی سے متعلق بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ ترسیل سے جڑے تکنیکی حقائق عام کرنے سے دشمن کو فائدہ پہنچ سکتا ہے، اس لیے ان کی راز داری برقرار رکھی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقرر
28 August 2026
مشعال ملک کا پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج
28 August 2026
دنیا سوشل میڈیا سے متاثر، نوجوان حقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیت کو فروغ دیں: فیلڈ مارشل
28 August 2026
آسٹریلیا: ہزاروں کاروباری اداروں کو سائبر حملوں کا نشانہ بنانے والے ملزمان کیخلاف 14 مقدمات درج
28 August 2026
برطانیہ کے ہوائی اڈوں پر سائبر حملہ، صارفین کا حساس ڈیٹا چوری
28 August 2026
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
28 August 2026
نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 390 ہوگئیں، ایک ہزار سے زائد افراد لاپتہ
28 August 2026
ٹرمپ نے نہر اونٹاریو کا نام بدل کر نہر امریکا رکھنے کا حکم دے دیا
28 August 2026