امریکا نے کارروائی کی تو ایسا نقصان پہنچائیں گے جو تاریخ میں یاد رہے گا، محسن رضائی
Web Desk
28 August 2026
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے امریکا کو شدید نتائج کی خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن نے ایران کے خلاف کسی قسم کی فوجی کارروائی کی تو اسے ایسا تاریخی نقصان پہنچایا جائے گا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اپنے ایک تند و تیز بیان میں محسن رضائی نے واضح کیا کہ ایران کی خلاف جارحیت کی صورت میں خطے میں امریکی مفادات کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔ انہوں نے امریکا پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن ماضی میں مذاکرات کے نام پر دھوکا دے چکا ہے، لہٰذا اس کی شرائط پر عمل نہیں کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اہم عالمی سمندری گزرگاہ ‘آبنائے ہرمز’ امریکا کی مرضی یا شرائط پر دوبارہ نہیں کھلے گی، بلکہ جب تک ایران کی تمام شرائط پوری نہیں کی جاتیں اور امریکا عملی اقدامات نہیں اٹھاتا، تب تک اس کی بحالی ممکن نہیں۔
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026