LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ

Web Desk

27 August 2026

نیپال اور تبت کی سرحد پر تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں اب تک کم از کم 162 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ 341 غیر ملکی سیاحوں (جن کی اکثریت کا تعلق بھارت سے ہے) اور 28 پولیس اہلکاروں سمیت 403 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ تلاش اور امدادی کارروائیوں کے دوران ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، جبکہ نوال پراسی ایسٹ اور چتوان کے نشیبی علاقوں سے متعدد لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ نیپال کے وزیراعظم بیلندر شاہ نے واقعے پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے، اور امریکا، چین، یورپی یونین اور بھارت نے امدادی سامان روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ تباہی کسی زلزلے کے باعث نہیں بلکہ گلیشیئر کے منہدم ہونے اور مٹی و پتھروں کے شدید بہاؤ کی وجہ سے پیش آئی ہے